مایا علی کا گلگتی انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکارہ نے ہمیشہ ہر کردار کو بہت کمال سے نبھایا بھی ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آج اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں ان کا نیا روپ دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اداکارہ مایا علی کی جانب سے ان کی گلگتی انداز میں شیئر کی جانے والی تمام تصویرون میں بہت زیادہ خوبصورتی، دلکش اور حسین نظر آرہی ہیں۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مایا علی نے خود کو گلگتی روپ دینے کے لئے گلگتی ٹوپی پہنی ہوئی ہے جبکہ اور اسکے ساتھ ہی انہوں نے گلگتی چادر کا بھی انتخاب کیا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اسسکے علاوہ اگر اداکارہ کی ان تصاویر کو غور سے دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ مایا علی بلکہ سادے انداز میں ایک پہاڑی علاقے میں موجود ہیں۔

خیال رہے کہ اس موقع پر اداکارہ مایا علی نے گلگت کے روایتی کھانے بھی تناور کیے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

The post مایا علی کا گلگتی انداز مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email