کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہریوں کو ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری

کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے موجود متعدد مراکز پر شہریوں کو ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کراچی میں موجود متعدد مراکز پر شہریوں کو ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے ویکسین لگوانے کے لیے آنے والے شہریوں کی تعداد میں واضح کمی نظر آرہی ہے۔

The post کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہریوں کو ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email