وفاقی دارلحکومت میں کورونا کے وار جاری، مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں جس کے باعث گزشتہ روز مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک 800 سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شہر اقتدار میں مختلف مقامات پر ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیئے گئے اور بڑی تعداد میں لوگ ویکسین لگوا بھی چکے ہیں۔

The post وفاقی دارلحکومت میں کورونا کے وار جاری، مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email