ایئر چیف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

ایئر چیف ظہیر احمد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاکستان ائیرفورس کے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو ہوئی ہے۔

The post ایئر چیف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email