کورنگی میں فائرنگ، 1 شخص زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی میں نورانی بستی بہارِ مدینہ مسجد کے قریب فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 1 شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کا نام قیوم اشرف ہے اور اس کی عمر 25 سالہ بتائی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قیوم اشرف کو شدید زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post کورنگی میں فائرنگ، 1 شخص زخمی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email