عثمان بزدار نوجوان طبقے کو روزگار فراہم کرنے میں پیش پیش

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نوجوان طبقہ کو روشن مستقبل اور  روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت پیش پیش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے میڈیا گریجویٹس نوجوان طلباء کے لئے “وزیراعلیٰ پنجاب انٹرن شپ پروگرام” جس میں یوتھ کو نہ صرف  تعلیم بلکہ ان کے روزگار کے سلسلے میں ماہانہ 20 ہزار وظیفہ بھی دیا جائے گا۔

سردارعثمان بزدار نے کہا کہ 500 میڈیا گریجویٹس کی تربیت کا 2 سالہ پروگرام سے نوجوانوں کو پروفیشنل ٹرینگ کے ساتھ ساتھ  روزگار مہیا کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

The post عثمان بزدار نوجوان طبقے کو روزگار فراہم کرنے میں پیش پیش appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email