ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک

لاہور میں ضلعی انتظامیہ کت افسران متحرک ہو گئے ہیں، ضلع بھر میں ری چیکنگ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد کی کارروائی، راوی ٹاؤن میں پرائس چیکنگ کی گئی  جس میں متعدد سٹوروں اور پھلوں کے سٹالز کو چیک کیا گیاہےجبکہ  ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کا جائزہ  بھی لیا گیاہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گراں فروشی پر کاروائیاں جاری رہیں گی جبکہ  خلاف ورزی پر 30 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیاہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ڈپٹی کمشنر  لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کارروائی کی گئی ہے۔

The post ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email