نوجوان بہتر مستقبل کی تعمیر کیلئے جدوجہد کی فرنٹ لائن پر ہیں، یوسف رضا گیلانی

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نوجوان سب کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لیے جدوجہد کی فرنٹ لائن پر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے نوجوانوں کے عالمی دن 2021 کے موضوع پر یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  دنیا بھر میں نوجوانوں کی اہمیت پیش نظر 12 اگست کو نوجوانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

اپنے  بیان  میں سید یوسف رضا گیلانی نے خوراک کے نظام میں تبدیلی کے موضوع پر بھی  بات کی۔

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ نوجوانوں کا عالمی دن منانے کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے، نوجوان سب کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لیے جدوجہد کی فرنٹ لائن

The post نوجوان بہتر مستقبل کی تعمیر کیلئے جدوجہد کی فرنٹ لائن پر ہیں، یوسف رضا گیلانی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email