پولیس کانسٹیبلس کو ترقی کے بیجس لگا دیئے گئے، ترجمان اوکاڑہ پولیس

اوکاڑہ میں پولیس کانسٹیبلس کو ترقی کے بیجس لگا دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترقی پانے والوں میں محمد بوٹا، منصور طارق، شجر حسین اور علی اکبر شامل ہیں۔

ترجمان اوکاڑہ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی پی او فیصل شہزاد اور ایس پی انویسٹی گیشن عبداللہ احمد نے چار کانسٹیبلس کو ہیڈ کانسٹیبل کے بیجس لگائے۔

ترجمان اوکاڑہ پولیس کا کہنا ہے کہ رینک لگانے کی تقریب  ڈی پی او آفس میں منعقد ہوئی جس میں ایس پی انویسٹی گیشن عبد اللہ احمد اور ڈی ایس پی صاحبان نے شرکت کی۔

The post پولیس کانسٹیبلس کو ترقی کے بیجس لگا دیئے گئے، ترجمان اوکاڑہ پولیس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email