محترمہ عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج تعینات کیے جانے کا امکان

محترمہ عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں نئے جج کی تعیناتی کےلیے  جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 9 ستمبر کو سپریم کورٹ میں ہوگا اور اجلاس میں سپریم کورٹ میں محترمہ عائشہ ملک کی تعیناتی کی منظوری کا اعلان ہو گا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے معزز جج جسٹس مشیر عالم 17اگست کو ریٹائر ہونگے۔

The post محترمہ عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج تعینات کیے جانے کا امکان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email