اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 22 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 22 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر اگست کے پہلے ہفتے میں 20 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں ، ملکی زرمبادلہ ذخائر چھ اگست تک 24 کروڑ 64 لاکھ ڈالر رہے۔

اس کے علاوہ  اسٹیٹ بینک کے ذخائر 6 اگست تک 17 ارب 62 کروڑ ڈالر رہے ، شیڈول بینکوں کے ذخائر 1.41 کروڑ ڈالر اضافے سے 7.02 ارب ڈالر رہے۔

The post اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 22 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کی کمی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email