واہ فیکٹری میں دھماکہ ، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

واہ فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق واہ فیکٹری سے زوردار دھماکے کی آواز آئی اوراب دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ حادثاتی نوعیت کا لگ رہا ہے۔

واضح رہے کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

The post واہ فیکٹری میں دھماکہ ، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email