ہمارا افغانستان کے حوالے سے تعمیری کردار رہا ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارا افغانستان کے حوالے سے تعمیری کردار رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین یہ چاہتا تھا کہ اس کو بتایا جائے کون لوگ ملوث تھے ، کی گئی تحقیقات کا چین سے تبادلہ کیا گیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان پر پابندی کا آرٹیفیشل ٹرینڈ بنایا گیا ، فائیو جی جنریشن وار کا پاکستان کے خلاف استعمال ہوا ، افغانستان کے اندرونی معاملات پر پردہ ڈالنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

The post ہمارا افغانستان کے حوالے سے تعمیری کردار رہا ہے ، شاہ محمود قریشی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email