پاکستان نےامن کی خاطر70ہزارسےزائد جانوں کی قربانیاں دیں ،مرادسعید

وفاقی وزیرمواصلات مرادسعید نے کہا کہ پاکستان نےامن کی خاطر70ہزارسےزائد جانوں کی قربانیاں دیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمواصلات مرادسعید نے کہا کہ پاکستان کو120ارب ڈالرسےزائد کا نقصان پہنچا ، ہائبرڈوارکاپہلےبھی مقابلہ کیا اورآئندہ بھی کریں گے ، پاکستان کےخلاف پروپیگنڈا کیاجارہاہے۔

وفاقی وزیرمواصلات مرادسعید نے کہا کہ بھارتی وزیرخارجہ نےفیٹف کوسیاست کی نظرکردیا ، بھارت کےمذموم مقاصدکوکلبھوشن کی صورت میں گرتےدیکھا ، پاکستان نےدہشتگردی سےسیاحت تک کاسفرطےکیا۔

The post پاکستان نےامن کی خاطر70ہزارسےزائد جانوں کی قربانیاں دیں ،مرادسعید appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email