پی ڈی ایم میں ڈیزل وائرس خطرناک ہے ، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم میں ڈیزل وائرس خطرناک ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ جس طرح کورونا وائرس میں ڈیلٹا ویرینٹ خطرناک ہے اسی طرح پی ڈی ایم میں ڈیزل وائرس خطرناک ہے۔

The post پی ڈی ایم میں ڈیزل وائرس خطرناک ہے ، حلیم عادل شیخ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email