بیوروکریسی کی ترقیوں سے متعلق بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا ہے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ بیوروکریسی کی ترقیوں سے متعلق بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ بیوروکریسی کی ترقیوں سے متعلق بورڈ کا اجلاس 2 ماہ کے لیے ملتوی کر دیا ہے ، اجلاس میں گریڈ 21 سے 22 کے افسران کی ترقیوں کا معاملہ زیرغور آنا تھا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افسران کی کارکردگی کا روزانہ کی بنیاد پرخود جائزہ لے رہا ہوں۔

 

The post بیوروکریسی کی ترقیوں سے متعلق بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا ہے ، عمران خان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email