وزیراعظم آج تربیلا ڈیم توسیع منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ دی جائے گی اور وہ تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ تقریب میں وفاقی وزراء  اور واپڈا حکام بھی شریک ہوں گے۔

 

The post وزیراعظم آج تربیلا ڈیم توسیع منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email