پاکستان میں کورونا سے مزید 102 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 102 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار 934 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،  59 ہزار 397 کورونا ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.30 فیصد ہو گئی ہے۔

 

 

The post پاکستان میں کورونا سے مزید 102 افراد جان کی بازی ہار گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email