حریم شاہ کی سوئمنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی سوئمنگ پول کی نئی ویڈیوز نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ٹک ٹاکر حریم شاہ  نے سوئمنگ کرتے ہوئے کی ویڈیوز بنا کرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں، جوکہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو چکی ہیں۔

وائرل ویڈیو میں حریم شاہ کو سوئمنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اداکارہ پر خاصی تنقید بھی کی جارہی ہے۔

The post حریم شاہ کا شوہر منظرعام پر آگیا؟ تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email