سندھ، ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پرسندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، ڈبل سواری پر پابندی صوبہ کے موجودہ حالات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔

 محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق 13 اور 14 اگست کو سندھ میں  ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

The post سندھ، ڈبل سواری پر پابندی عائد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email