بیرسٹر سلطان محمود کشمیر کی سیاست میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں ، علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود کشمیر کی سیاست میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بییرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدارتی امیدوار ہوں گے۔

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آزاد کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب 17 اگست کو ہوگا ، وزیراعظم عمران خان نے بیرسٹر سلطان محمود کے نام کی منظوری دے دی ہے۔

The post بیرسٹر سلطان محمود کشمیر کی سیاست میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں ، علی امین گنڈا پور appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email