این سی او سی کی ہدایت پر لیسکو موبائل ویکسنیشن ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

این سی او سی کی ہدایت پر لیسکو موبائل ویکسنیشن ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ موبائل ٹیمیں ڈسٹرکٹس لاہور، اوکاڑہ، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ ڈسٹرکٹ میں اپنی خدمات سر انجام دیئں گی۔

ترجمان لیسکو کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ لیسکو  کی جانب سے ڈپٹی منیجر ایڈمن سلمان حیدر کو فوکل پرسن نامزد کیا گیا ہے

دوسری جانب لیسکو کے چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد امین کا کہنا ہے کہ کورونا وباء سے لیسکو ملازمین،ان کے اہل خانہ اور لیسکو کے معزز صارفین کو بھی محفوظ بنائیں گے۔

The post این سی او سی کی ہدایت پر لیسکو موبائل ویکسنیشن ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email