ملک بھر میں کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کی جاری کردہ نئی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 4 ہزار 856  نئے کیسز رپورٹ ہوئے  ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے ہیں اور 24 گھنٹے کے دوران64 ہزار  690 کورونا  ٹیسٹ کیےگئے تھے۔

این سی او سی نے مزید بتایا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.50 فیصد ہو گئی ہے۔

The post ملک بھر میں کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email