نمرہ خان کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے نیلی رنگ کی جینس اور سفید رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے اور اس سادے لک میں وہ بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ نمرہ خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ یہ نیا انداز نمرہ خان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post نمرہ خان کی دلکش تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email