شیخ مدثر نے انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر ٹرافی اپنے نام کرلی

شیخ مدثر نے انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر  ٹرافی اپنے نام کرلی ہے۔

تفصیلات کہ مطابق  انڈر 21 کے فاتح کیوئسٹ مدثر شیخ کو ٹرافی اور 50 ہزار روپے کا انعام دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ انڈر 21 رنرز اپ احسن رمضان کو بھی ٹرافی اور 25 ہزار روپے دئیے گئے ہیں جبکہ چیمپئن شپ میں سب سے بڑا 116 کا بریک کھیلنے پر احسن رمضان کو 5000 روپے کا انعام بھی دیا گیا ہے۔

 ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ انڈر 17 چیمپئن احسن رمضان، رنرز اپ حمزہ الیاس کو بالترتیب 50 اور 25 ہزار روپے بھی دئیے گئے ہیں۔

The post شیخ مدثر نے انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر ٹرافی اپنے نام کرلی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email