وزیراعظم کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع وزیراعظم عمران خان کل کراچی کے ایک روزہ دورے کے دوران گورنر ہاؤس میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا   کہنا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں وفاق کے تحت جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی جائے گی۔

ذرائع کا   کہنا ہے کہ وزیراعظم کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

ذرائع کا    مزید کہنا ہے کہ وفاقی وزرا، سینئر قیادت بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوگی۔

The post وزیراعظم کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email