جنت مرزا دلہن بن گئیں، تصاویر وائرل

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی دلہن کے لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

جنت مرزا اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز میں اداکاری کے باعث تو خاصی مشہور ہیں ہی بلکہ وہ پاکستان میں ٹک ٹاک پر15 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی ٹک ٹاکربھی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

اس وقت جنت مرزا کی برائیڈل شوٹ کے دوران لی گئی تصاویرخوب وائرل ہوگئی ہیں جس میں وہ نہایت خوبصورت نظرآرہی ہیں اور مداحوں نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

واضح رہے کہ ٹک ٹاک فالوورز میں اضافے کے بعد جنت مرزا پاکستان کی وہ پہلی شخصیت بن گئی ہیں جنہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر16  ملین صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

The post جنت مرزا دلہن بن گئیں، تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email