اداکار بوراک ہاکی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

ترک اداکار بوراک ہاکی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔

اداکار نے انسٹا اسٹوری پر مداحوں کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا فیس بک پیج ان کے کنٹرول میں نہیں ہے ، اس کی اسٹوریز کو نہ کھولیں اور اس پیج کو برائے مہربانی رپورٹ کریں۔

خیال رہے کہ اداکار بوراک ہاکی نے مقبول تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں سلطان علاؤالدین کائیوکوباد کا کردار ادا کر کے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی ہے۔

The post اداکار بوراک ہاکی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email