پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے ویسٹ انڈیز اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے17 رکنی ویسٹ انڈیز اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں  کریگ بریتھ ویسٹ انڈیز  ٹیم کی قیادت کریں گےجبکہ جرمین بلیک ووڈ نائب کپتان ہوں گے ۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان  ٹیسٹ سیریز 12اگست سے شروع ہو گی۔

The post پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے ویسٹ انڈیز اسکواڈ کا اعلان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email