کے پی ایل،  میرپور رائلز نے اور سیز واریرز کو شکست دے دی

کشمیر پریمیئر لیگ میں آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں میرپور رائلز نے اور سیز واریرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی  ہے۔

تفصیلت کے مطابق مظفر آباد کے کرکٹ گراؤنڈ میں آج کے پہلے میچ میں میرپور رائلز کی جانب سے مختار احمد 45رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کپتان شعیب ملک نے 36 رنز بنائے جبکہ شرجیل خان نے 35 رنز بنائے۔

 میرپور رائل کی جانب سے کشمیری فاسٹ باؤلر سلمان ارشاد نے تین وکٹیں حاصل کی ہیں۔

The post کے پی ایل،  میرپور رائلز نے اور سیز واریرز کو شکست دے دی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email