بہن کی شادی میں آئمہ بیگ کے جلوے

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی بہن کومل بیگ کی شادی کی تقریب میں تیاریوں، ہلے گلے، شور شرابے، کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مختلف فوٹوگرافی اور انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے خبریں دینے والے پیجز پر آئمہ بیگ کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Iconic Times (@iconictimesofficial)

کومل بیگ کی شادی کی تقریب میں آئمہ بیگ کے منگیتر شہباز شگری نے بھی شرکت کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Iconic Times (@iconictimesofficial)

آئمہ اور شہباز کے ایک ساتھ دل لبھانے والے انداز بھی مداحوں کو خوب بھائے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Iconic Times (@iconictimesofficial)

آئمہ بیگ نے بہن کی شادی کی تقریب میں فُل ایمابراڈڈ براؤن اور لال مِکس رنگ کی فراک کا انتخاب کیا، ہلکے میک اپ ، ماتھے پر ٹیکے اور ہاتھ میں چوڑیوں نے گلوکارہ کی تیاری کو چار چاند لگا دیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Iconic Times (@iconictimesofficial)

شادی کی تقریب میں ہنسی مذاق اور ہلے گلے سے قطع نظر آئمہ بیگ بہن کی رخصتی کے وقت خوب روئیں۔

The post بہن کی شادی میں آئمہ بیگ کے جلوے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email