انسانوں جیسے دانت والی یہ خطرناک مخلوق کون ہے؟

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں انسانوں جیسے دانت والی اس خطرناک مخلوق نے سب کو حیران کر دیا ہے۔

ایک فیس بک صارف نے انسانوں جیسے دانت والی مچھلی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ مچھلی شمالی کیرولینا میں ناگز ہیڈ سے پکڑی گئی ہے۔

اس نایاب مچھلی پکڑنے والے شکاری کا کہنا تھا کہ جب شیپ ہیڈ مچھلی کو پانی میں دیکھا تو اسی وقت امید ہو گئی تھی کہ میں اس کا شکار کر لوں گا۔

شکاری کا کہنا تھا کہ اس مچھلی کو پکڑ کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے اور اس کا ذائقہ بھی بہت اچھا ہوتا ہے۔

The post انسانوں جیسے دانت والی یہ خطرناک مخلوق کون ہے؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email