زراعت کے شعبے میں ترقی کے ساتھ انجینئرنگ کی طرف جانے کی ضرورت ہے، خسرو بختیار

وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ زراعت کے شعبے میں ترقی کے ساتھ انجینئرنگ کی طرف جانے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے رحیم یارخان انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا اور سوئی گیس کی فوری فراہمی کے علاوہ انڈسٹریل اسٹیٹ فیز 2 کے قیام کا اعلان کیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کو انڈسٹریز سے متعلق ٹیکسز میں کمی پر بریفنگ دی گئی۔

وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ بہاولپور میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی بیپکو کا اعلان وزیر اعظم پاکستان عمران خان دورہ بہاولپور کے دوران کریں گے۔

The post زراعت کے شعبے میں ترقی کے ساتھ انجینئرنگ کی طرف جانے کی ضرورت ہے، خسرو بختیار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email