ارشد ندیم کی کامیابی پر قوم کو فخر ہے، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی پر قوم کو فخر ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں ارشد ندیم کی کامبابی پر قوم کو بہت فخر ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ارشد ندیم کے مشکور ہیں جنہوں نے امید پیدا کی اور ہمیں اس مقام تک پہنچایا۔

The post ارشد ندیم کی کامیابی پر قوم کو فخر ہے، فواد چودھری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email