مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا دن مقرر

رجسٹرار آفس کی جانب سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا دن مقرر کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے خلاف کیس کی سماعت رجسٹرار آفس کے مطابق یکم ستمبر کو ہو گی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی کیس کی سماعت کریں گے۔

The post مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا دن مقرر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email