سپریم کورٹ میں میرٹ کو نظرانداز کرکے ججز کی بھرتی کے خلاف وکلاء کا احتجاج

سپریم کورٹ میں میرٹ کو نظرانداز کرکے ججز کی بھرتی کے خلاف وکلاء احتجاج کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وکلاء کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی میں سندھ کو نظر انداز کیا گیا ہے ، میرٹ پر سینئر ججز کو بھرتی کیا جائے ، سپریم کورٹ پر پورے ملک کی عوام کا اعتماد ہے۔

ذرائع کے مطابق وکلاء کا یہ بھی کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چاہیے ، جونیئر ججز کو ہٹا کر سینئر ججز کو تعینات کیا جائے۔

The post سپریم کورٹ میں میرٹ کو نظرانداز کرکے ججز کی بھرتی کے خلاف وکلاء کا احتجاج appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email