نور مقدم کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے ملازم کو گرفتار کرلیا

نور مقدم کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں پولیس نے ملازم کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملازم امجد نور مقدم قتل کے روز تھراپی سینٹر سے آنے والی ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچا تھا، ملازم امجد کو  واقع کے روز ملزم ظاہر جعفر نے زخمی کیا تھا۔

اس ضمن میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملازم امجد کو تفتیش میں شامل کرنے کے لیے گرفتار کیا گیا ہے۔

The post نور مقدم کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے ملازم کو گرفتار کرلیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email