قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے دو روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز ہوگیا

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے دو روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ پرویڈینس اسٹیڈیم جارج ٹاؤن میں جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق میچ کے پہلے روز صرف بلے باز بیٹنگ کریں گے اور اس دوران باؤلرز باؤلنگ کریں گے۔

واضح رہے کہ بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث میچ اپنے مقررہ وقت سے ساڑھے چار گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔

The post قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے دو روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز ہوگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email