پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 95 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

این سی او سی کے جاری نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار  720  نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، 57 ہزار 233 کورونا ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.24  فیصد ہو گئی ہے۔

The post پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد زندگی کی بازی ہار گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email