ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال میں مردہ بندوں کے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ جاری

ضلع جھنگ ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال میں مردہ بندوں کے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ جاری ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ 2019 میں وفات پانے والے شخص کا 2021 میں فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا۔

اس کے علاوہ  2021 میں سرکاری ڈاکٹر نے بغیر دیکھے ہی فٹنس کلیئرنس سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔

واضح رہے کہ جھنگ ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹر نے مبینہ طور رشوت لے کر فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کیا۔

The post ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال میں مردہ بندوں کے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email