حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگی۔

یکم محرم الحرام 10 آگست کو متوقع ہے تاہم اعلامیہ میں اس تاریخ کو رویت ہلال کمیٹی کے اعلان سے مشروط کیا گیا ہے۔

The post حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email