قوم دعا کرے فائنل میں مایوس نہیں کروں گا،ارشد ندیم

ارشد ندیم نے کہا ہے کہ قوم دعا کرے فائنل میں مایوس نہیں کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق ایتھلیٹ ارشد ندیم کل ٹوکیو اولمپکس جیولن تھرو فائنل میں ایکشن میں ہوں گے۔

ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ فائنل میں بہترین تھرو کرنے کو تیار ہوں قوم دعا کرے فائنل میں مایوس نہیں کروں گا۔

ارشد ندیم کا ٹوکیو سے اپنے پیغام میں مزید کہنا تھا کہ سبزہلالی پرچم سر بلند کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔

The post قوم دعا کرے فائنل میں مایوس نہیں کروں گا،ارشد ندیم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email