اداکارہ عائزہ خان کی سادگی مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی کاری ہے۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈویوز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post اداکارہ عائزہ خان کی سادگی مداحوں کو بھا گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email