منال خان کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی جس مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ منال خان کس قدر حسین اور خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ کا اس تصویر میں میک ایپ اور جو پہنی ہوئی ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہی ہے۔

منال خان کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ اور  ماڈل منال خان کی احسن محسن کے ساتھ منگنی ہوئی ہے جس کے بعد وہ دونوں جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

The post منال خان کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email