اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شئیر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

صبا قمر کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ اپنے رومیو کے ساتھ موجود ہیں۔

انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ رومیو میرے مداحوں کو ہائے کرو۔

اداکارہ کی اس ویڈیو کو جہاں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے وہیں پاکستانی اداکار بھی اس ویڈیو کی تعریف کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email