حریم شاہ کی شرمناک ویڈیو وائرل؛ اداکارہ تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی ایک نئی ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیر و تفریح کی غرض سے ترکی میں موجود حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ شیشہ پیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

ویڈیو انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس کی وجہ ٹک ٹاک اسٹار پر کافی تنقید کی جارہی ہے۔

The post حریم شاہ کی شرمناک ویڈیو وائرل؛ اداکارہ تنقید کا شکار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email