معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے خاموشی سے شادی کرلی؛ تصاویر وائرل

معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث لگے لاک ڈاؤن کے باوجود خاموشی سے شادی کرلی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق غنی ٹائیگر نے اپنی شادی کا اعلان سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شادی کی تقریبات کی ویڈیوز و تصاویر شیئر کر کے کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ghani Tiger (@ghanitiger)

انہوں نے ولیمے کی تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں سوچ رہا ہوں کہ آپ سب کا منہ میٹھا کرواؤں، کیاخیال ہے؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ghani Tiger (@ghanitiger)

انہوں نے مہندی کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کی نیک خواہشات اور پیار بھرے مبارکباد کے پیغامات کا شکریہ ادا کیا ہے۔

دوسری جانب غنی ٹائیگر نے اپنی اہلیہ کے حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں بتائی، شیئر کی جانے والی تصاویر میں بھی اہلیہ کا چہرہ واضح نہیں ہے۔

The post معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے خاموشی سے شادی کرلی؛ تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email