اسماء عباس کا بہن سنبل شاہد کیلئے پیغام

سنیئر اداکارہ اسماء عباس نے کورونا سے انتقال کر جانے والی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد کے ساتھ ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔

اسماء عباس نے بہن کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کہاں ہو تم؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Asma Abbas (@asmaabbasgill)

اس تصویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اسماء عباس کی سنبل شاہد کے ساتھ شیئر کی جانے والی تصویر کسی شادی کی تقریب کی ہے۔

یاد رہے کہ رواں برس 6 مئی کو سنبل شاہد کورونا کا شکار ہونے اور پھر مسلسل طبیعت کی ناسازی کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔

The post اسماء عباس کا بہن سنبل شاہد کیلئے پیغام appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email