فردوس عاشق اعوان کا استعفیٰ منظور

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے فردوس عاشق اعوان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوایا تھا جو وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منظور کرلیا۔

اس سے قبل فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے سے مستعفی ہورہی ہوں، وزیراعظم کی شکرگزارہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔

The post  فردوس عاشق اعوان کا استعفیٰ منظور appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email