یہ کس مشہور اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟

بالی ووڈ سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے بچپن کی تصاویر پر مشتمل مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے۔

دیپیکا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر چند سیکنڈز کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

اس ویڈیو میں اداکارہ کا بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کا ایک مختصر کلپ بھی شامل ہے جس میں دیپیکا کا کہنا تھا کہ جہاں تک مجھے یاد ہے میں ہمیشہ ایک ایسی بچی یا طالب علم رہی ہوں جو کلاس روم کے باہر چیزوں کو کرنا چاہتی تھی۔

اداکارہ نے ویڈیو پوسٹ کا کیپشن درج کرتے ہوئے خود کو ایک بہترین طالب علم قرار دیا۔

The post یہ کس مشہور اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email